پھنجی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - میدانی باغات میں اگایا جانے والا ایک کثرت سے دستیاب پودا جس کے نازک شگوفے شاخوں میں چار انچ تک لمبے ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - میدانی باغات میں اگایا جانے والا ایک کثرت سے دستیاب پودا جس کے نازک شگوفے شاخوں میں چار انچ تک لمبے ہوتے ہیں۔