پھنسیارا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مسافروں کے گلے میں پھندا ڈال کر مارنے والا ٹھگ، پھانسی دینے والا شخص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مسافروں کے گلے میں پھندا ڈال کر مارنے والا ٹھگ، پھانسی دینے والا شخص۔