پھنٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کشتی بانی) ہلال نما بنی ہوئی لکڑی کی پٹی جس پر نا* کا ڈھانچہ تیار کیا جاتا ہے اور اس کی تیاری میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے اس مکڑی کی بغلیوں میں پسلیوں کی شکل کی دوسری لکڑیاں جڑی جاتی ہیں، کشتی کی مانگ، پھنٹا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کشتی بانی) ہلال نما بنی ہوئی لکڑی کی پٹی جس پر نا* کا ڈھانچہ تیار کیا جاتا ہے اور اس کی تیاری میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے اس مکڑی کی بغلیوں میں پسلیوں کی شکل کی دوسری لکڑیاں جڑی جاتی ہیں، کشتی کی مانگ، پھنٹا۔