پھنٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سیدھی اور لمبی لکڑی جس سے معمار دیوار وغیرہ کو چنتے وقت سیدھا کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سیدھی اور لمبی لکڑی جس سے معمار دیوار وغیرہ کو چنتے وقت سیدھا کرتے ہیں۔