پھنکا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خشک دانے یا سفوف کی مقدار جو ایک مرتبہ میں پھانک لی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خشک دانے یا سفوف کی مقدار جو ایک مرتبہ میں پھانک لی جائے۔