پھنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا جو کسی ڈھیلی چیز کی جڑ میں کسنے کے لیے ٹھونک دیا جائے پچر، پھانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا جو کسی ڈھیلی چیز کی جڑ میں کسنے کے لیے ٹھونک دیا جائے پچر، پھانا۔