پھوسڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریشم، لکڑی، کاغذ یا کپڑے کا ریشہ، ریشہ جو دھاگے کے بٹ کھل جانے کی وجہ سے سرے پر نکل آتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ریشم، لکڑی، کاغذ یا کپڑے کا ریشہ، ریشہ جو دھاگے کے بٹ کھل جانے کی وجہ سے سرے پر نکل آتا ہے۔