پھولام

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس میں طرح طرح کے پھول بنے ہوتے ہیں، پھولدار۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس میں طرح طرح کے پھول بنے ہوتے ہیں، پھولدار۔