پھولوں
معنی
١ - پھول کی جمع، تراکیب میں مستعمل۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم جمع ١ - پھول کی جمع، تراکیب میں مستعمل۔ پھولوں کا بستر پھولوں کا تختہ پھولوں کا دن پھولوں کا زیور پھولوں کا سہرا پھولوں کا طرہ پھولوں کا کنٹھا پھولوں کا کھیت پھولوں کا ہار پھولوں کی بدھی پھولوں کی ٹوکری پھولوں کی چادر پھولوں کی ڈالی پھولوں کی لپٹ پھولوں کی مار پھولوں کے گجرے پھولوں کے ہار