پھوپھو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پھوپی، باپ کی بہن (چھوٹی ہو یا بڑی)، پھپی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پھوپی، باپ کی بہن (چھوٹی ہو یا بڑی)، پھپی۔