پھوپیرا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پھوپھی زاد، پھوپھی کا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - پھوپھی زاد، پھوپھی کا۔ descended from or related through paternal aunt