پھوہا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روئی کا چھوٹا سا گالا جسم عطر وغیرہ میں تر کر لیا جائے؛ پھاہوا، پھویا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روئی کا چھوٹا سا گالا جسم عطر وغیرہ میں تر کر لیا جائے؛ پھاہوا، پھویا۔