پھٹواں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پھٹنے والی، جس میں پھٹنے اور بکھر جانے کی قابلیت ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پھٹنے والی، جس میں پھٹنے اور بکھر جانے کی قابلیت ہو۔