پھٹول

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پھوٹنے کی حالت و کیفیت، تراکیب میں مستعمل جیسے سر پھٹول۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پھوٹنے کی حالت و کیفیت، تراکیب میں مستعمل جیسے سر پھٹول۔