پھٹکن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کوڑا کرکٹ جو اناج وغیرہ کو پھٹکنے سے نکلے؛ کوئی بھی پھٹک کر نکالی ہوئی بیکار چیز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کوڑا کرکٹ جو اناج وغیرہ کو پھٹکنے سے نکلے؛ کوئی بھی پھٹک کر نکالی ہوئی بیکار چیز۔