پھٹکیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - میٹھا نامی زہر کی ایک قسم جو گوبریا سے کم زہریلا (کم مہلک) ہوتا ہے اور اس سے کم درجہ ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - میٹھا نامی زہر کی ایک قسم جو گوبریا سے کم زہریلا (کم مہلک) ہوتا ہے اور اس سے کم درجہ ہوتا ہے۔