پھٹیچر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - گھٹیا، ردی، پست، کم مرتبہ۔ "یہ ایک پھٹیچر ناٹک میں منشی رہ چُکا ہے"      ( ١٩٠٧ء، سفید خون، ٦١ )

اشتقاق

غالباً سنسکرت سے ماخوذ اسم 'پھٹ' سے مشتق ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "سفید خون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گھٹیا، ردی، پست، کم مرتبہ۔ "یہ ایک پھٹیچر ناٹک میں منشی رہ چُکا ہے"      ( ١٩٠٧ء، سفید خون، ٦١ )

اصل لفظ: سپٹ