پھپولا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جل جانے یا گرمی یا بیماری کی وجہ سے جلد کا پولا ابھار جس کے اندر پانی بھرا ہوتا ہے، چھالا، آبلہ، پھلکا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - جل جانے یا گرمی یا بیماری کی وجہ سے جلد کا پولا ابھار جس کے اندر پانی بھرا ہوتا ہے، چھالا، آبلہ، پھلکا۔ a blister vesicle;  a bubble