پھڈا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - جھگڑا، بکھیڑا، جھمیلا۔ "ہم تصوف کو نہیں مانتے، تصوف کے اس قسم کے پھڈوں کو کیوں مانیں۔" ( ١٩٧١ء، غالب کون، ٦٩ )
اشتقاق
غالباً سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے۔ بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧١ء کو "غالب کون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جھگڑا، بکھیڑا، جھمیلا۔ "ہم تصوف کو نہیں مانتے، تصوف کے اس قسم کے پھڈوں کو کیوں مانیں۔" ( ١٩٧١ء، غالب کون، ٦٩ )
جنس: مذکر