پھڑکاوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کبوتر بازی) مقابلے کے کبوتروں کے ساتھ اڑان میں مٹ بھیڑ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کبوتر بازی) مقابلے کے کبوتروں کے ساتھ اڑان میں مٹ بھیڑ۔