پھگہارا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جو ہولی کے تہوار میں پھاگ کھیلنے کسی کے گھر جائے، پھگوا گانے والا شخص۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جو ہولی کے تہوار میں پھاگ کھیلنے کسی کے گھر جائے، پھگوا گانے والا شخص۔