پھیٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دس بارہ گرہ کپڑے کا ٹکڑا جو خادم سر سے لپیٹ لیتے ہیں، چھوٹی پگڑی، دستار، پھیٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دس بارہ گرہ کپڑے کا ٹکڑا جو خادم سر سے لپیٹ لیتے ہیں، چھوٹی پگڑی، دستار، پھیٹ۔