پہراونی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پہناوا یا پوشاک جو کوئی شخص خوش ہو کر کسی کو بخش دے، وہ پوشاک جو کوئی بڑا چھوٹے کو دے، خلعت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ پہناوا یا پوشاک جو کوئی شخص خوش ہو کر کسی کو بخش دے، وہ پوشاک جو کوئی بڑا چھوٹے کو دے، خلعت۔ dresses given to guests at a wedding; a woman who dresses the guests at a wedding a tire-woman.