پہل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ابتداء، شروع، آغاز، پیش قدمی۔ "انہی کی خاطر سے ہندوؤں کی ایک خاص رسم سلونو کی شاہی محل میں پہل ہوئی۔"      ( ١٩٣٣ء، مغل اور اردو، ١٠٥ ) ٢ - پہلے، گزرے ہوئے زمانے میں۔ "ان کی ایک اچھی مثال - کیڑوں کا پہل روپ ہے۔"      ( ١٩٤٢ء، حیوانیات، ٧٢ )

اشتقاق

سنسکرت میں اسم 'پرتھم + الہ' سے ماخوذ 'پہل' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٩ء کو "نورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ابتداء، شروع، آغاز، پیش قدمی۔ "انہی کی خاطر سے ہندوؤں کی ایک خاص رسم سلونو کی شاہی محل میں پہل ہوئی۔"      ( ١٩٣٣ء، مغل اور اردو، ١٠٥ ) ٢ - پہلے، گزرے ہوئے زمانے میں۔ "ان کی ایک اچھی مثال - کیڑوں کا پہل روپ ہے۔"      ( ١٩٤٢ء، حیوانیات، ٧٢ )

اصل لفظ: پرتھم+الہ
جنس: مؤنث