پہلا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ابتدائی، اول، مقدم، اولیں۔ "جس کو تعلیم کے میدان میں ان کا پہلا قدم کہنا چاہیے۔"      ( ١٩٣٨ء، حالاتِ سرسید، ٨٥ ) ٢ - پرانا، سابقہ، پہلے کا، گزشتہ۔ "پہلا قرضہ ادا نہیں کیا اور سو روپے پھر مانگ رہے ہو۔"      ( ١٩٦٢ء، مہذب اللغات )

اشتقاق

ہندی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی اور صورت میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "کلیاتِ حسرت (جعفر علی خان)" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ابتدائی، اول، مقدم، اولیں۔ "جس کو تعلیم کے میدان میں ان کا پہلا قدم کہنا چاہیے۔"      ( ١٩٣٨ء، حالاتِ سرسید، ٨٥ ) ٢ - پرانا، سابقہ، پہلے کا، گزشتہ۔ "پہلا قرضہ ادا نہیں کیا اور سو روپے پھر مانگ رہے ہو۔"      ( ١٩٦٢ء، مہذب اللغات )

اصل لفظ: پہلا
جنس: مذکر