پہلوٹھا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ بچہ جو پہلے پہل پیدا ہوا ہو، پہلا لڑکا، پلوٹھا، پلونٹھا۔ "اے روہن؛ تو میرا پہلوٹھا میری قوت اور میری شہزوری کا پہلا پھل ہے۔"      ( ١٩٥١ء، کتاب مقدس، ٥٢ )

اشتقاق

سنسکرت میں لفظ 'پرتھم + ال + پترکہ' سے ماخوذ 'پہلوٹھا' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥١ء کو "کتاب مقدس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ بچہ جو پہلے پہل پیدا ہوا ہو، پہلا لڑکا، پلوٹھا، پلونٹھا۔ "اے روہن؛ تو میرا پہلوٹھا میری قوت اور میری شہزوری کا پہلا پھل ہے۔"      ( ١٩٥١ء، کتاب مقدس، ٥٢ )

جنس: مذکر