پہلوی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایران کی قدیم زبان، ایران کی سات زبانوں میں سے ایک زبان جو اشکانیوں اور ساسانیوں کے عہد میں رائج رہی، پرتو (پہلو) علاقے اور قبیلے سے منسوب۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - ایران کی قدیم زبان، ایران کی سات زبانوں میں سے ایک زبان جو اشکانیوں اور ساسانیوں کے عہد میں رائج رہی، پرتو (پہلو) علاقے اور قبیلے سے منسوب۔ پہلوی اشرفی پہلوی خط (فارسی) of or pertaining to Pahlav;  of a city;  of or pertaining to a hero;  the ancient language of Persia the Pehlevi