پہناوا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لباس، کپڑا، لقا، ملبوسات کی وضع قطع، لباس پہننے کا ڈھنگ۔ "واضح ہو کہ شلوار قدیم وسط ایشیائی پہناوا ہے۔"      ( ١٩٧٩ء، گلگشت، ٢٣٧٧ )

اشتقاق

ہندی سے ماخوذ فعل 'پَہننا' سے مُشق 'پہناوا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "آرائشِ محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لباس، کپڑا، لقا، ملبوسات کی وضع قطع، لباس پہننے کا ڈھنگ۔ "واضح ہو کہ شلوار قدیم وسط ایشیائی پہناوا ہے۔"      ( ١٩٧٩ء، گلگشت، ٢٣٧٧ )

اصل لفظ: پہننا
جنس: مذکر