پہناون
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کپڑے جو مہمانوں اور رشتہ داروں کو شادی پر دیئے جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کپڑے جو مہمانوں اور رشتہ داروں کو شادی پر دیئے جائیں۔