پہنچانا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - پہنچنا کا متعدی۔ "ایسی سخت گرمی ہوتی ہے کہ نلوں کے ذریعے سے باہر کی ہوا پہونچانے کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے۔"      ( ١٩١٦ء، گہوارۂِ تمدن، ١٠٢ ) ٢ - مردے کی روح کو ایصالِ ثواب کرنا، بخشنا (قرآن شریف وغیرہ)۔ "عشا کے بعد دو تین گھنٹے تک وہ سورتیں پڑھ کر عزیزوں پہونچاتی۔"      ( ١٩٣٦ء، گردابِ حیات، ٤٩ )

اشتقاق

پریاپنو  پَہُنْچْنا  پَہُنْچانا

مثالیں

١ - پہنچنا کا متعدی۔ "ایسی سخت گرمی ہوتی ہے کہ نلوں کے ذریعے سے باہر کی ہوا پہونچانے کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے۔"      ( ١٩١٦ء، گہوارۂِ تمدن، ١٠٢ ) ٢ - مردے کی روح کو ایصالِ ثواب کرنا، بخشنا (قرآن شریف وغیرہ)۔ "عشا کے بعد دو تین گھنٹے تک وہ سورتیں پڑھ کر عزیزوں پہونچاتی۔"      ( ١٩٣٦ء، گردابِ حیات، ٤٩ )

اصل لفظ: پریاپنو