پیادمات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سب سے ادنٰی درجے کے مہرے یعنی پیاد کے ذریعے دی جانے والی شکست، پیدل مات، شکست فاش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سب سے ادنٰی درجے کے مہرے یعنی پیاد کے ذریعے دی جانے والی شکست، پیدل مات، شکست فاش۔