پیازہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گنٹھی، بعض پودوں کی وہ جڑ جو موٹی ہو کر پیاز کی گنٹھی بناتی ہے۔ ١ - گنٹھی دار۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - گنٹھی، بعض پودوں کی وہ جڑ جو موٹی ہو کر پیاز کی گنٹھی بناتی ہے۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - گنٹھی دار۔ پیازہ نما