پیال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دھان یا کودوں کا بھوسا جس کو بچھا کر اکثر غریب لوگ جاڑوں میں سوتے ہیں۔ پرال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دھان یا کودوں کا بھوسا جس کو بچھا کر اکثر غریب لوگ جاڑوں میں سوتے ہیں۔ پرال۔