پیبیاہٹ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - زخم میں پیب پڑ جانے کی حالت یا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - زخم میں پیب پڑ جانے کی حالت یا عمل۔