پیتل

قسم کلام: اسم جامد

معنی

١ - ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تانبا ملا کر بنائی جاتی ہے، برنج۔ "پہلے کمرے میں تانبے، پیتل، کانسی کے برتن دکھائے ہیں۔"      ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ٩ )

اشتقاق

سنسکرت میں اسم 'پتلن' سے ماخوذ 'پیتل' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تانبا ملا کر بنائی جاتی ہے، برنج۔ "پہلے کمرے میں تانبے، پیتل، کانسی کے برتن دکھائے ہیں۔"      ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ٩ )

اصل لفظ: پتلن
جنس: مذکر