پیجن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا پاؤں کا زیور جو جھاجھن اور پائل کی طرح ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پاؤں کا زیور جو جھاجھن اور پائل کی طرح ہوتا ہے۔ an anklet of small bells