پیدائشی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - فطری، جبلّی، خلقی۔ "وہ گاؤں کے ہر لڑکے کو گالی دینا اپنا پیدائشی حق سمجھتا تھا"      ( ١٩٤٩ء، خاک و خون، ٣٤ )

اشتقاق

فارسی سے ماخوذ اسم 'پیدائش' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت سے 'پیدائشی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - فطری، جبلّی، خلقی۔ "وہ گاؤں کے ہر لڑکے کو گالی دینا اپنا پیدائشی حق سمجھتا تھا"      ( ١٩٤٩ء، خاک و خون، ٣٤ )

اصل لفظ: پیدا