پیراشوٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - محافظ چھتری (جس کی مدد سے انسان بلندی سے خصوصاً ہوائی جہاز سے کود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - محافظ چھتری (جس کی مدد سے انسان بلندی سے خصوصاً ہوائی جہاز سے کود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے)۔