پیرافین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک بے رنگ اور بے بو کا چکنا مایہ جو پیٹرول وغیرہ کو صاف کر کے بنایا جاتا ہے اس کی شکل موم ہے جو ہائیڈروجن اور کاربن کا نامیاتی مرکب ہے، موم معدنی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک بے رنگ اور بے بو کا چکنا مایہ جو پیٹرول وغیرہ کو صاف کر کے بنایا جاتا ہے اس کی شکل موم ہے جو ہائیڈروجن اور کاربن کا نامیاتی مرکب ہے، موم معدنی۔