پیراٹائیفائڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹائیفائڈ بخار سے مشابہ نقلی ٹائیفائڈ جو تپ میعادی سے اس قدر مشابہ ہو کہ خون کے معرائنہ کے بغیر فرق نہ معلوم ہو سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ٹائیفائڈ بخار سے مشابہ نقلی ٹائیفائڈ جو تپ میعادی سے اس قدر مشابہ ہو کہ خون کے معرائنہ کے بغیر فرق نہ معلوم ہو سکے۔