پیراکی
معنی
١ - تیرنے کا ہنر، شناوری، تیرنے کا عمل۔ "اب والدہ نے میری تعلیم و تربیت پر پوری توجہ کی پیانو، شہسواری، پیراکی . پڑھانے گھر آتا تھا۔" ( ١٩٧٩ء، کوہ دماوند، ٩٤ )
اشتقاق
ہندی سے ماخوذ صفت 'پیراک' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے 'پیراکی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٩ء کو "کوہ دماوند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں