پیراکیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - یہ ایک عام نام ہے ان تمام آبی حیوانات و نباتات کا جو سمندر دریا وغیرہ میں بہتے تیرتے ہیں، جل چر، پیراکو، انگریز: Plankton
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - یہ ایک عام نام ہے ان تمام آبی حیوانات و نباتات کا جو سمندر دریا وغیرہ میں بہتے تیرتے ہیں، جل چر، پیراکو، انگریز: Plankton