پیراگراف

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی مضمون وغیرہ کا ایک ہی مطلب پر مبنی حصہ، عبارت کا ٹکڑا یا قطعہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی مضمون وغیرہ کا ایک ہی مطلب پر مبنی حصہ، عبارت کا ٹکڑا یا قطعہ۔