پیربہن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک مرشد کے مرید مرد اور عورتیں اپنے ساتھی مرید عورت کو پیر بہن کہتے ہیں، استاد یا مرشد کی بیٹی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک مرشد کے مرید مرد اور عورتیں اپنے ساتھی مرید عورت کو پیر بہن کہتے ہیں، استاد یا مرشد کی بیٹی۔