پیرتھام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لیے بنا ہوا کھانچا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لیے بنا ہوا کھانچا۔