پیردوتا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جس کی کمر جھک کر دوہری ہو گئی ہو، خمیدہ پشت، بوڑھا، کبڑا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس کی کمر جھک کر دوہری ہو گئی ہو، خمیدہ پشت، بوڑھا، کبڑا۔