پیرپال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیر کی مالی امداد یا مزار کی دیکھ بھال کے اخراجات کے لیے وقف کی ہوئی زمین۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پیر کی مالی امداد یا مزار کی دیکھ بھال کے اخراجات کے لیے وقف کی ہوئی زمین۔ An assignment of land for the support of a pir or for keeping in order the tomb of a saint