پیسٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گاڑھا لیس دار یا لئی جیسا مسالا جو مختلف کاموں میں استعمال کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گاڑھا لیس دار یا لئی جیسا مسالا جو مختلف کاموں میں استعمال کرتے ہیں۔