پیسیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوتھائی تاؤ کی اوسط درجے کی پتنگ اس کی قیمت ایک پیسہ ہونے کی وجہ سے پیسیل کہلانے لگی۔ ادھا۔ ١ - ایک پیسے کی قیمت کا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - چوتھائی تاؤ کی اوسط درجے کی پتنگ اس کی قیمت ایک پیسہ ہونے کی وجہ سے پیسیل کہلانے لگی۔ ادھا۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - ایک پیسے کی قیمت کا۔