پیلون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (دائی گری) وہ عورت جس کو پہلی مرتبہ حمل رہا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (دائی گری) وہ عورت جس کو پہلی مرتبہ حمل رہا ہو۔